لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں اور کررہے ہیں کہ مسائل کے حل کے لیے کہاں جائیں میں کھل کر بتانا چاہتا ہوں کوئی وفاقی وزیر قومی اسمبلی کے رکن کے فون تک کا جواب نہیں دیتا, حالات یہی رہے تو کم از کم میں اپنی نشست سے استعفی دینے میں زرا بھی دیر نہیں کروں گا— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) January 11, 2020
لوگ مجھ سے سوال کرتے ہیں اور کررہے ہیں کہ مسائل کے حل کے لیے کہاں جائیں میں کھل کر بتانا چاہتا ہوں کوئی وفاقی وزیر قومی اسمبلی کے رکن کے فون تک کا جواب نہیں دیتا, حالات یہی رہے تو کم از کم میں اپنی نشست سے استعفی دینے میں زرا بھی دیر نہیں کروں گا
I absolutely agree with him, @AdeelAhmedSays Is elected MPA from Karachi & he belongs to Torghar of #KP , I have seen him begging to fed ministers for time and from last 10 days he is seeking time from CM KP but no one is responding him #Shame on all متکبر state holders https://t.co/L8qs0iurNh— Qazi Jalal (@JalalQazi) January 11, 2020
I absolutely agree with him, @AdeelAhmedSays Is elected MPA from Karachi & he belongs to Torghar of #KP , I have seen him begging to fed ministers for time and from last 10 days he is seeking time from CM KP but no one is responding him #Shame on all متکبر state holders https://t.co/L8qs0iurNh
میں ابھی گورنر سندھ سے ملاقات کے لیے جا رہا ہوں، لیز دلوانا وفاقی حکومت کا کام ہے، گورنر اس میں کردار ادا کر سکتے ہیں، مسائل حل کیجیے بس، ہمیں آپ سے کچھ نہیں چاہئے، سب دیکھ چکے، سب دیکھ لیاُ اور اب ویسے بھی #سکون_قبر_میں_ملےگا— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) January 11, 2020
میں ابھی گورنر سندھ سے ملاقات کے لیے جا رہا ہوں، لیز دلوانا وفاقی حکومت کا کام ہے، گورنر اس میں کردار ادا کر سکتے ہیں، مسائل حل کیجیے بس، ہمیں آپ سے کچھ نہیں چاہئے، سب دیکھ چکے، سب دیکھ لیاُ اور اب ویسے بھی #سکون_قبر_میں_ملےگا
واٹر &سیوریج بورڈ کےذریعے جہانگیرروڈ ای ٹائپ پر ۲۴انچ کی پانی کی پائپ لائن ٹوٹی،واٹر بورڈ حکام سے ذاتی درخواست کی مسئلہ حلُ ہوا،جہانگیر روڈ ویسٹ پر یوٹیکٹی اسٹور کےسامنے کچرا کنڈی ختم کرائی، جہاں جہاں کراچی کےافسران عزت کرتے ہیں وہاں مسائل حل کرادیتا ہوں ، ہمارے وزرا،اللہ کی پناہ— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) January 11, 2020
واٹر &سیوریج بورڈ کےذریعے جہانگیرروڈ ای ٹائپ پر ۲۴انچ کی پانی کی پائپ لائن ٹوٹی،واٹر بورڈ حکام سے ذاتی درخواست کی مسئلہ حلُ ہوا،جہانگیر روڈ ویسٹ پر یوٹیکٹی اسٹور کےسامنے کچرا کنڈی ختم کرائی، جہاں جہاں کراچی کےافسران عزت کرتے ہیں وہاں مسائل حل کرادیتا ہوں ، ہمارے وزرا،اللہ کی پناہ