چیف جسٹس پاکستان کی اس گفتگو کی وضاحت ضروری ہے، اس گفتگو سے یہ تاثر ملتا ہے کہ گویا چیف جسٹس مقدمے پر اثر انداز ہوئے اور مخصوص فیصلہ حاصل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا، یہ انتہائ نا مناسب بات ہے جو چیف جسٹس پاکستان سے منسوب کی گئ ہے۔ https://t.co/FMD6Lv2PUy— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 18, 2019
چیف جسٹس پاکستان کی اس گفتگو کی وضاحت ضروری ہے، اس گفتگو سے یہ تاثر ملتا ہے کہ گویا چیف جسٹس مقدمے پر اثر انداز ہوئے اور مخصوص فیصلہ حاصل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا، یہ انتہائ نا مناسب بات ہے جو چیف جسٹس پاکستان سے منسوب کی گئ ہے۔ https://t.co/FMD6Lv2PUy
جسٹس .... کا میڈیا کو جلدی فیصلہ کروانے کی خبر روکنے کیلیۓ رابطہ۔ سچ بولنے کے بعد پریشانی۔ دوسروں کی خبریں چلوائیں اپنی رکوائیں۔۔۔کیا منصفی ہے۔— Asad Kharal (@AsadKharal) December 17, 2019
جسٹس .... کا میڈیا کو جلدی فیصلہ کروانے کی خبر روکنے کیلیۓ رابطہ۔ سچ بولنے کے بعد پریشانی۔ دوسروں کی خبریں چلوائیں اپنی رکوائیں۔۔۔کیا منصفی ہے۔