علامہ خادم حسین رضوی ایک عہد تھا جو گزر گیا!لاکھوں پیروکاررنج والم کا شکار ہیں!4 سال میں 4 اسلام آباد دھرنوں نے بے مثال شہرت دی!خطابت میں شعلہ بیانی و بذلہ سنجی کا امتزاج دکھایا!حافظ قرآن، شیخ الحدیث،علامہ اقبال کے بڑے پرستار تھے!#AllamaKhadimHussainRizvi pic.twitter.com/i4QfcOAvPl— DKKKS (@DunyaKKKS) November 21, 2020
علامہ خادم حسین رضوی ایک عہد تھا جو گزر گیا!لاکھوں پیروکاررنج والم کا شکار ہیں!4 سال میں 4 اسلام آباد دھرنوں نے بے مثال شہرت دی!خطابت میں شعلہ بیانی و بذلہ سنجی کا امتزاج دکھایا!حافظ قرآن، شیخ الحدیث،علامہ اقبال کے بڑے پرستار تھے!#AllamaKhadimHussainRizvi pic.twitter.com/i4QfcOAvPl