کچھ دن پہلے ماروی سرمد نے علی محمد خان کے ساتھ ٹاک شو میں بدتمیزی کی تو تب کسی کو اخلاقیات یاد نہیں آئیں۔ علی محمد خان تو شریف آدمی ہے برداشت کر گیا لیکن کل خلیل الرحمان قمر نے اِسے اِسکے لیول پر آ کر جواب دیا اور آج آدھا پاکستان اخلاقیات کی دہائیاں دیتا ہے#MeriZubanMeriMarzi pic.twitter.com/p3BL5Aopr7— آیان محسن 🇵🇰 (@Ayaanmohsin3) March 5, 2020
کچھ دن پہلے ماروی سرمد نے علی محمد خان کے ساتھ ٹاک شو میں بدتمیزی کی تو تب کسی کو اخلاقیات یاد نہیں آئیں۔ علی محمد خان تو شریف آدمی ہے برداشت کر گیا لیکن کل خلیل الرحمان قمر نے اِسے اِسکے لیول پر آ کر جواب دیا اور آج آدھا پاکستان اخلاقیات کی دہائیاں دیتا ہے#MeriZubanMeriMarzi pic.twitter.com/p3BL5Aopr7